Quantcast
Channel: WAQT NEWS »محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع صاف ہے جبکہ ملک کے میدانی اور بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے
Viewing all articles
Browse latest Browse all 74

محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع صاف ہے جبکہ ملک کے میدانی اور بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے

$
0
0

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا گلگت بلتستان میں مطلع جزوی طورپرابرآلود ہے ،تاہم ملک کے میدانی اور بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے ماہرین کے مطابق آج ملک میں سب سے کم درجہ حرارت ہنزہ اور استور میں منفی ایک، گلگت ، گوپس اور چترال میں منفی دو، قلات میں منفی چار جبکہ سکردو میں منفی پانچ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہ،محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہچوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سرد رہا اورملک میں سب سے زیادہ سردی اسکردو میں پڑی جہاں درجہ حرارت منفی چھ ڈگری ریکارڈ کیا گیا


Viewing all articles
Browse latest Browse all 74

Latest Images

Trending Articles